فیصل آباد میں نجی بینک تک رقم پہچانے والی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین کا ڈرائیور4 کروڑ 86لاکھ روپےلےکر فرارہو گیاپولیس ترجمان کےمطابق واقعہ  اُس وقت پیش آیاجب بینکوں کو نقد رقم پہچانےوالی سکیورٹی کمپنی کی گاڑی ایک نجی بینک کی برانچ میں کچھ رقم پہنچانےکیلئے پہنچی تو کیشں وین کے گارڈز بینک کےاندرگئے تو ڈرائیور گاڑی بھگا لےگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میئر کیلئے پیپلز پارٹی سے ممکنہ امیدوار کون ہوسکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو…

کراچی؛ ری اینکمنٹ ڈراموں میں کام کرنے والی خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد

 کراچی: لائنز ایریا کےعلاقے جیکب لائن میں گھر کےاندرسے ری اینکمنٹ ڈراموں میں…

عمران نیازی اسلام آباد نہیں اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے،ترجمان جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا تھا کہ عمران نیازی…

چوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں، آصف علی ر زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی رہائشگاہ…