پنجاب اسمبلی کےاسپیکر سبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھاکہ عمران خان جب کہیں گےہم اس نظام سےباہرنکل جائیں گے،ق لیگ پوری طرح ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نےکہاکہ ہم تمام اسمبلیوں کا 65 فیصد حصہ بنتے ہیں،دیگر تمام جماعتوں کی نشستیں 35 فیصد ہیں، 35 فیصد افراد کا جوازنہیں بنتاکہ وہ چپکےرہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.