سابق ایم این اے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانےکا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیاسندھ ہائی کورٹ نےعبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست تک نوٹس جاری کردیاعامر لیاقت کی صاحبزادی اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹسز جاری کردیئے دانیہ ملک کے وکیل نے نوٹس وصول کرلیےعدالت نے ایس ایچ او تھانہ بریگیڈ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز جھوٹوں کی بادشاہ ہیں، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مریم…

 قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب کرلیا گیا۔

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں طلب…

گاڑیوں اور موبائل فونز پراضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی…

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی…