سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کےدورحکومت میں ہمیشہ صحافیوں کو آزادی ملی ہے اور ملتی رہے گی۔تفصیلات کےمطابق آصف علی زرداری نےکراچی میں سندھ حکومت کے وزرا سےملاقات کرتے ہوئےکہا کہ کاش عمران خان کو صحافیوں کےحقوق کا خیال اپنےدورحکومت میں بھی آجاتا،عمران خان کا دور آزادی صحافت کےلحاظ سے سیاہ دور رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.