اسرائیل کے سابق ملٹری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل تامیر ہیمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں اسرائیل ملوث تھا۔امریکا نے 3 جنوری 2020 کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس میں جنرل قاسم ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.