اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں گاڑی پر سوار ملزمان نے ایک شہری پرفائرنگ کی اور فرارہوگئےگشت پر موجود لیاقت علی سب انسپکٹر اورجوانوں نے ملزمان کا تعاقب کیا جس پر ملزمان نے پولیس ٹیم پر بھی فائرنگ کردی۔فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپکٹرلیاقت علی شہیدآئی جی اسلام آبادنےنوٹس لیتے ہوئےڈی آئی جی آپریشنز سےرپورٹ طلب کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Police arrest 34 illegal Afghan nationals in Karachi

Karachi: The city police claimed to have arrested 34 Afghan nationals illegally…

دشمن کی زبان بولنے کے الزام میں چار صحافی گرفتار

اسلام آباد :افغان خفیہ ایجنسی، نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے حکام نے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات

پاکستان میں  24 گھنٹوں میں 25 اموات کورونا کے 37 ہزار 364…

گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو برطرف کرنیکا نوٹفیکیشن جاری کردیاگورنر پنجاب…