pic from google

کورونا کے مثبت کیسز اسلام آباد کے ماڈل کالج فار گرلز مارگلہ ایف 7 میں  7 جبکہ ماڈل اسکول ایف 6/4 میں بھی 8 مثبت کورونا کیسز رپورٹ کیےگئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیا نےدونوں تعلیمی اداروں کو فوری طور پر سیل کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا ہدایت کی ہےکہ متاثرہ لوگوں سے رابطے میں رہنےوالےافراد فوری طور پر 14 روز کےلیے قرنطینہ کرلیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بدروح سے بھرا جاپانی پتھر ایک ہزار سال بعد دو حصوں میں ٹوٹ گیا

جاپان میں مبینہ طور پر بدروح سے بھرا ایک بڑا پتھرایک ہزار…

مبارک ہو سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، مفتاح کا عمران خان پر طنز

سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے…

کراچی میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

اورنگی ٹاؤن الطاف نگرسے 8 سالہ مدثر کی گلےمیں پھندا لگی لاش…