وفاقی وزیرفرخ حبیب نےکہا ہے کہ سندھ میں اندھیر نگری کرپٹ راج جیسی مثال کہیں اور نہیں ملتی ہےحکومت سندھ نےکراچی کےمسائل کے حل پر کوئی توجہ نہیں دی بلاول بھٹو کی تمام توجہ صرف لوٹ مار پر ہے صوبے کے عوام کو غربت اور بھوک کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے بلاول پیسےمانگتے ہیں تاکہ کک بیکس لے سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین روس جنگ میں ایک اور صحافی جاں بحق

یوکرین کے شہر شیویرو دونیسٹک میں روسی فوج کے حملےسے بچنے کے…

Muslim girls deprived of education in India because of hijab

Muslim students in India were reportedly protesting against Hindu plans to close…