پاکستان کےوزارت خارجہ کیجانب عراق کےحسین اسپتال میں آتشزدگی پرافسوس کااظہار کیا گیا کہاعراق کےشہرنصریہ میں واقع ایک اسپتال میں آگ کے افسوسناک واقعے پرحکومت اورپاکستان کے عوام غمزدہ ہیں۔ہم بہت سوں کو قیمتی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پرعراق حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں اس غم کی گھڑی میں پاکستان اپنےبھائی ملک عراق کےساتھ کھڑاہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.