فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد جاں بحق

- Uncategorized @ur - July 9, 2021

اسلام آباد: بنگلہ دیش میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں فوڈ فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔افسوسناک واقعے میں 30 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔فیکٹری میں موجود لوگوں نے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائی۔ شدید آتشزدگی سے بچنے کے لیے کئی لوگ بالائی منزل سے کود پڑے اور زخمی ہو گئے۔

TAGS: