چلی میں شدید گرمی کا راج، ہیٹ ویو سے شہریوں کا جینا محال ہوگیا، شدید گرمی سے جنگلات میں آگ لگ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے سترہ ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا، سیکڑوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔  ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: ملتان روڈ پر واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر دھماکا، 8 افراد زخمی

لاہور کے علاقے ملتان روڈ پر واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر ہوٹل…

Two soldiers martyred, terrorist killed in North Waziristan gun battle

Two Pakistan Army soldiers embraced martyrdom on Monday during an exchange of…

گورنر پنجاب عہدے سے برطرف

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ…