کراچی سمیت سندھ بھرمیں بورڈزکےامتحانات کےسلسلےمیں امتحانی مراکزاور بورڈ دفاترمیں دفعہ 144کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہے امتحانی مراکز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز کے نزدیک فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں کھولنے پر بھی پابندی عائد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Five killed in firing on passenger coach in Kurram

As many as five people were killed in firing in Kurram district…

ن لیگ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ ماہرین کی تقرریوں کی مخالفت کردی

اسلام آباد :ن لیگ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ ماہرین کی تقرریوں…