کراچی سمیت سندھ بھرمیں بورڈزکےامتحانات کےسلسلےمیں امتحانی مراکزاور بورڈ دفاترمیں دفعہ 144کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہے امتحانی مراکز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز کے نزدیک فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں کھولنے پر بھی پابندی عائد ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.