لاہور:عمران خان کا فوج میں تقیسم کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ،اطلاعات کے مطابق ملک میں اس وقت پائی جانے والی بےچینی اور پاک فوج کی قیادت کے خلاف اٹھنے والی آواز کے خلاف پاک فوج کے افسران اور جوان میدان میں آگئے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ یہ وہی فوج ہے جس نے ہرمشکل وقت پرآپ کا ساتھ دیا،پاک فوج کے افسران اور جوان سب ایک ہیں

https://youtu.be/W8wxZNWmI38

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات

پاکستان میں  24 گھنٹوں میں 25 اموات کورونا کے 37 ہزار 364…

اداکار مسعود اختر 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار مسعود اختر 80 برس کی…

پنجاب حکومت نےنئے بلدیاتی ایکٹ سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

پنجاب حکومت کانیا بلدیاتی ایکٹ 2021 پنجاب اسمبلی میں سے پاس کرانے…

بچپن کے علاوہ شوبز میں بھی ’جنسی ہراسانی‘ کا نشانہ بنی، عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمرنےایک بار پھراپنےساتھ ہونے والےنامناسب واقعات پر بات کرتےہوئےکہا کہ…