اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کوبطوررکن اسمبلی نااہل قراردینے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے دیاسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت درخواست گزار کو ہدایت کی کہ اپنے حلقےکے ایم این اے سے کہیں وہ اس متعلق پٹیشن دائر کریں عدالت نے لکی مروت کے رہائشی شہری فدا اللہ کی درخواست سماعت کے بعدخارج کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد: زرعی زمین میں دفن شخص کی لاش قبرسے غائب

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں7 روز قبل انتقال کرنےوالے شخص کو…

کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے تشکیل دیا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرختم کردیا گیا

عالمی وباکورونا وائرس سے نمٹنے اور پالیسیاں بنانے کے لیے تشکیل دیئے…