عمران خان اور اس کے چمچے:ن لیگ کی ترجمان کا مہذب انداز گفتگو، ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے انتہائی مہذب اندازگفتگو نے پارٹی بیانیے کا پھراظہار کردیا ، ، پی ٹی آئی کی بڑی بڑی قابل احترام شخصیات کوجمچہ قرار دے کر سخت الفاظ سے پکارا ہے ، عظمیٰ بخاری نے نوازشریف کے جعلی کرونا اندراج کا دفاع کیا ہے