عمران خان اور اس کے چمچے:ن لیگ کی ترجمان کا مہذب انداز گفتگو، ن لیگ  پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے انتہائی مہذب اندازگفتگو نے پارٹی بیانیے کا پھراظہار کردیا ، ، پی ٹی آئی کی بڑی بڑی  قابل احترام شخصیات کوجمچہ قرار دے کر سخت الفاظ سے پکارا ہے ،  عظمیٰ بخاری نے نوازشریف  کے جعلی کرونا اندراج کا دفاع کیا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب،یو اے سمیت خلیجی ملکوں میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب،یو اے سمیت خلیجی ملکوں میں جو ش و جذبے کے…

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔خطاب کے…

Security forces gunned down two wanted terrorists in KP

The security forces on Thursday gunned down two terrorists in two separate…

لاہور:یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے باہر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

لاہور میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب (یو سی پی) کے باہر دو…