وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ گلڈنہ، باڑیاں، گلیات اور نتھیاگلی ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں کلیئر ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا تاہم صبح تک حالات قابو میں آجائیں گے۔
خیبرپختونخوا سے اگر کل لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا، شیخ رشید
