وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا۔  وزیرداخلہ  کا کہنا تھاکہ گلڈنہ، باڑیاں، گلیات اور نتھیاگلی ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں کلیئر ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا تاہم صبح تک حالات قابو میں آجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

Tesla scraps low-cost car plans

Tesla has canceled the long-promised inexpensive car that investors have been counting…