پالیکیلے میں کھیلے گئے سری لنکا اور افغانستان کی تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں ابراہیم زدران نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 138 گیندوں میں 162 رنز بنا کر وکٹ کیپر بیٹر محمد شہزاد کا ریکارڈ توڑا۔محمد شہزاد نے 2015 میں زمبابوے کے خلاف 131 رنز اسکور کیے تھے۔
You May Also Like
76th Martyrdom Anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed Being Observed
Today marks the 76th martyrdom anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed,…
- Fatima Hasan Zaidi
- October 26, 2024
ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا
کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…
- عائشہ ذوالفقار
- October 24, 2022
ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا
ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…
- عائشہ ذوالفقار
- March 12, 2023