کراچی کےعلاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پرمضر صحت کھانا کھانےسے 2 بچے جاں بحق  جب کہ ماں باپ کی حالت خراب ہوگئی۔پولیس کے مطابق بچوں کےوالدین کی حالت نازک ہے،جاں بحق بچوں میں دس سال کا نورالعین  اور 13 سال کا حسنین شامل ہے ۔بچوں کےوالد اور والدہ کوطبی امداد کے لیے دیگر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جسٹس فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے، احتجاج کے دوران غلط پارکنگ پر برہم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  چہل قدمی کرتے ہوئےسپریم کورٹ کے باہر پہنچ…

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکام

سکیورٹی فورسز کی جانب سےملک بھر میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے…

بلوچستان حکومت کے سیلاب زدگان فنڈز میں اب تک صرف 24لاکھ روپے جمع ہوسکے۔

ملک میں مون سون بارشوں نےملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچا…

مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟ نورعالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین نورعالم خان قومی اسمبلی کےاجلاس کے…