241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والی آندھی کے سبب کئی مقامات پر حادثات بھی ہوئے ہیں کیٹیگری فور طاقت کے اس طوفان کی وجہ سے ریاست کے مختلف علاقوں میں شدید بارش جاری ہےجس سے نشیبی علاقوں کو سیلاب کا سامنا ہےسڑکیں ندیوں میں تبدیل ہو گئیں مختلف علاقوں میں 20 لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس :گوگل پر ڈیڑھ کروڑ کا جرمانہ عائد

ماسکو: روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا…

ملا عمر کی 21 سال قبل زیر زمین چھپائی گئی گاڑی مل گئی

ملا عمر نے اپنی ٹویوٹا گاڑی کو جنوبی افغانستان کے صوبہ قندھار…

غیرملکیوں اورافغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہو گی

طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی کہ 31 اگست…

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ…