لاہور : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پرہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا اور کہا ایف آئی اے کی ٹیم نے غیر مناسب رویہ رکھا اور گندی گندی باتیں کیں، ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اےتفتیشی ٹیم کا رویہ مجھ سے برداشت نہ ہوا تو میں نےکھڑےہوکرکہامیرےساتھ ایساکیوں کررہےہو؟ جس پر ایف آئی اےافسران اونچی آوازمیں ہنس کرمذاق اڑاتےرہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.