کوہاٹ کےقبائلی علاقےدرہ آدم خیل میں شر پسند افراد نےپختون ہیرو عجب آفریدی کامجسمہ توڑدیاعجب خان آفریدی کامجسمہ درہ آدم خیل کےبازارعباس چوک میں نصب تھامجسمہ گزشتہ روزقبائلیوں نےانضمام کے خلاف پرتشدد احتجاج کےدوران توڑا گیا، پولیس نے پر تشدد مظاہرین کےخلاف مقدمہ درج کرلی اڈی پی او کوہاٹ کا کہنا ہے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے

اتوارکوسہ پہر تین بجے “آپ کا وزیر اعظم۔۔۔آپ کے ساتھ” پروگرام میں…

Pakistan reports second polio case of 2024

Pakistan has reported the second polio case of 2024. The second case…

عمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت

وفاقی وزیر سید امین الحق نےشاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا…