لاہور:پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کے پیش نظر تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لئے روڑ میپ تیار کر لیا، پی ٹی آئی وسطی پنجاب آج لاہورسے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کنونشز کا آغاز کرے گی۔ پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری بلدیاتی انتخابات کنونشن سے خطاب کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.