بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کے لہنگے کی مالیت 17 لاکھ بھارتی روپے تھی جبکہ ان کی ڈائمنڈ والی انگوٹھی ساڑھے 7 لاکھ بھارتی روپے کی تھی۔خیال رہے کہ دونوں اداکاروں کا استقبالیہ ممبئی کے تاج لینڈ میں 11 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔شادی کے موقع پر کترینہ کا بھاری بھرکم لہنگا، قیمتی انگوٹھی اور منگل سوتر مداحوں کی توجہ کا مرکر بنا رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نئےسپیکرکےچناؤ کیلئےقومی اسمبلی کےاجلاس کی تاریخ تبدیل

قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی نے ہفتے کو ہونے والے اجلاس کا…

SC orders immediate demolition of Nasla Towers, Saeed Ghani summoned

Soon after ordering Karachi authorities to demolish the Nasla Tower, a building…