بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کے لہنگے کی مالیت 17 لاکھ بھارتی روپے تھی جبکہ ان کی ڈائمنڈ والی انگوٹھی ساڑھے 7 لاکھ بھارتی روپے کی تھی۔خیال رہے کہ دونوں اداکاروں کا استقبالیہ ممبئی کے تاج لینڈ میں 11 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔شادی کے موقع پر کترینہ کا بھاری بھرکم لہنگا، قیمتی انگوٹھی اور منگل سوتر مداحوں کی توجہ کا مرکر بنا رہا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.