پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دونوں ممالک میں قید ‏ایک دوسرے کے قیدیوں کی تفصیلات فراہم کی گئیں۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے فہرست بھارتی کمیشن اسلام آباد کے حوالے کی جس ‏میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کل 609بھارتی قیدی موجود ہیں، قیدیوں میں 51سویلین اور ‏‏558فشرمین شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan reports second polio case of 2024

Pakistan has reported the second polio case of 2024. The second case…

عبدالعلیم خان نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے”پی ٹی آئی”ہٹا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبدالعلیم خان نےاپنے آفیشل سوشل میڈیا…

منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع

 حکومت پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو منہانے کی تاریخ 30…