بادامی باغ میں قاری کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا،پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ ملک پارک کا رہائشی 14 سالہ حمزہ دارالعلوم حمیدیہ میں زیر تعلیم تھا، حمزہ کو دو روز قبل قاری محمد ماجد نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔مضروب کو میو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نائب قاصد کو پشاور ایئرپورٹ کا ائیرپورٹ مینجر بنا دیا

پشاور: پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک نئی روایت کا…

Police official arrested for Raping Girl

A Policeman and his accomplices were arrested on charges of raping a…

شجاعت و شہادت ہماری افواج کی تابناک روایت ہے ،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے میران شاہ میں ہونے والے خود کش…