لاہور میں خواتین کو قتل کرنے کی لہر چل پڑی، چھ روز میں سات خواتین قتل ہو گئیں ، پولیس تاحال کسی بھی قتل کی واردات کے اصل ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ لاہور میں خواتین کے قتل کی لہر چل پڑی، تازہ رپورٹ کے مطابق چھ دنوں میں سات خواتین کو قتل کردیا گیا،ملزمان تاحال کوئی گرفتار نہ کیا جا سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ کی 2 اہم شخصیات نے راہیں جدا کر لیں، پی پی میں شمولیت

  سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ…

آزاد کشمیر انتخابات: پی پی کا پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا الزام

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کا کہنا ہے کہ پولنگ ڈے…