سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کےمتعلق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں کی سماعت میں الیکشن کمیشن کی جانب سےرپورٹ عدالت میں پیش کی گئی جبکہ بیرسٹرفروغ اے نسیم نےدلائل کا آغازکرتےہوئےکہاکہ ہمیں اس کی نقل فراہم کردی جائے،ابھی جواب دے دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس…

کرائم منسر،امپورٹڈ بھکاری ہے، علی زیدی

علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ کرائم منسر،امپورٹڈ بھکاری ہے۔پی ٹی…