تاشقند: وزیر اعظم عمران خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ازبکستان کو ہماری بندرگاہوں کے راستے افریقا تک رسائی مل سکتی ہے، بھارت سے تعلقات بہتر ہو جائیں گے تو وہاں تک بھی رسائی مل سکتی ہے۔
ازبک صدر نے کہا پاکستان جنوبی ایشیا کا اہم ملک ہے، پاکستان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور تجارتی روابط کوفروغ دے رہےہیں