جوٹیکس نہیں دے گا وہ جیل جائے گا:وزیراعظم کا ٹیکس چوروںکوپیغام

- Uncategorized @ur - June 30, 2021

 اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب جو ٹیکس نہیں دے گا، اس کوجیل میں ڈال دیں گے،   5800 ارب ٹیکس اکٹھا کرنا ہمارا ہدف ہے، سبزپاسپورٹ کی عزت کی خاطرلوگوں کو ٹیکس دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں  انہوں نے ترسیلات زرپاکستان بھیجے، 20 ارب ڈالرزسے زیادہ زرمبادلہ کے ذخائر ہوگئے،

TAGS: