تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی:7 افراد جاں بحق

- انٹرنیشنل - June 30, 2021

روم:بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی کشتی اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کم سے کم7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں عالمی ادارے کے مطابق بدھ کے روز اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا سے پانچ میل دور تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے یہ واقعہ پیش آیا

TAGS: