شہزادہ ہیری اور میگھن کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلرریلیز

ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ دی پیلس کاٹریلرریلیزامریکی انٹرٹینمنٹ ادارےلائف ٹائم کی تیارکردہ فلم ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ دی پیلس دراصل برطانوی شہزادے ہیری اوراُنکی اہلیہ میگھن مارکل کی زندگی پر بنائی گئی ہےفلم کےٹریلر میں دکھایا گیاہےمیگھن شاہی محل سےرخصت ہوتےہوئےفرش پرگرتی ہیں تو ہیری انہیں سنبھالتے ہیں فلم امریکہ میں 6 ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی