انسٹاگرام پرویڈیو میں حریم شاہ کے شوہر اُن سےکہتے ہیں آپ میرے بال خراب کررہی ہو جس پر ٹک ٹاکر کہتی ہیں میں نےکب بال خراب کئے؟ حریم شاہ اپنے شوہرسےپوچھتی ہیں آپ کو کیا ہوا ہے؟ جس پراُن کےشوہرکہتے ہیں وہ پریشان ہیں۔حریم شاہ کےشوہر کہتےہیں کہ وہ اہلیہ کےلیے پریشان ہیں کیونکہ وہ اُن سے دور جارہی ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.