مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں گا، یہ الیکشن نہیں لاہور کی گلیوں میں لوگوں کو آگاہی دوں گا ہم نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Fawad Chaudhry asks Sharif family to answer allegations on merit

On Tuesday, Minister for Information and Broadcasting Chaudhry Fawad Hussain said the…

پی ڈی ایم کو صدارتی نظام قبول نہیں :مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے…

1,700 journalists killed in 20 years: RSF

Paris: Nearly 1,700 journalists have been killed worldwide over the past 20…