باغی ٹی وی کے مطابق عثمان ڈار نے وزیراعظم
عمران خان کو بتایا ہے
کہ گزشتہ دو برسوں میں ایک لاکھ سےزائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کیاگیا ہےوزیراعظم کوکامیاب جوان نیشنل یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام پر دو سالہ پیش رفت کی رپورٹ پیش کرتےہوئےعثمان ڈارنےکہا کہ اکتوبر 2019 سےرواں سال اکتوبر تک 35 ارب روپے سےزائد نوجوانوں میں تقسیم بھی کیےگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حامد کرزئی نے بڑی پیش گوئی کردی

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پیش گوئی کی ہے…

یوکرین جنگ:امریکہ میں چالیس سالہ مہنگائی کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

امریکہ میں گزشتہ 12 ماہ کےدوران افراط زر کی شرح میں 7.9…

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 6افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…