ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر 12 ستمبر کو ہوں گے۔کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کےلئےکاغذات نام زدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جبکہ الیکشن کے حوالے سے ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا گیا ہےامیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 31 جولائی سے شروع ہوکر 3 اگست تک جاری رہے گی۔
کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
