سمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سےٹکرا گیا،جس کےنتیجے میں2 ماہی گیروں سمیت 3 شہری ہلاک ہوگئے۔گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کےساتھ ٹکرایا طوفان کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے دونوں بھارتی ریاستوں کےساحلی علاقوں سے 2 لاکھ سے زائد افراد کوعارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں 800 سال قدیم لاکٹ دریافت

12ویں صدی عیسوی سےتعلق رکھنے والا یہ انمول خزانہ برمنگھم کے جنوب…

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ،ملزم گرفتار

پال پلوسی پر اُن کی رہائش گاہ میں گھس کرہتھوڑے سے پر…

اسمارٹ فون خریدنے کیلئے 16 سالہ لڑکی اپنا خون بیچنے اسپتال پہنچ گئی

آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر کوئی اچھے سے اچھا موبائل ،لیپ…

افغانستان:نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری 11 ستمبر کو منعقد ہو گی

ذبیح اللّٰہ مجاہد کی طرف سے اعلان کردہ عبوری حکومت کی حلف…