لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کے مسائل کے حل کیلئے شہر کو 2 حصوں میں تقسیم کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ ایک ضلع کا نام لاہور شہر جبکہ دوسرے ضلع کا نام لاہور صدر ہو گا۔ ضلع لاہور شہر میں پرانے لاہور کےعلاقوں کو شامل کیا گیا ہے ۔جبکہ لاہور صدر میں کینٹ، شالیمار، فیروزوالا، کوٹ عبدالمالک اور ہربنس پورہ کے علاقے شامل ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.