ریاستی استغاثہ کے اتحاد نے پیر کو اعلان کیا کہ گوگل نے 40 ریاستوں کے ساتھ ایک تصفیہ میں تقریبا 392 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہےجبکہ گوگل ٹریکنگ سے متعلق بہتر تفصیلی معلومات فراہم کرنےکابھی پابند ہو گاامریکی ریاستوں کا الزام تھاکہ گوگل نے صارفین کو گمراہ کیا کہ ان کےآلات پر لوکیشن ٹریکنگ بند کر دی گئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.