ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنیوالے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے90 فیصد درستگی کےساتھ ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیشگوئی کرنےوالےمصنوعی ذہانت کےالگورتھم کاکامیاب تجربہ کیاہےامریکا کی شیکاگو یونیورسٹی کے محققین نے یہ ماڈل ماضی کےجرم کےڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے 1000 مربع فٹ کے رقبے میں جرائم کی پیشگوئی کےلیےتیارکیایہ ٹیکنالوجی امریکا کے آٹھ بڑے شہروں میں آزمائی گئی جن میں شیکاگو، لاس اینجلس اور فلیڈیلفیا شامل ہیں۔

TAGS: