سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونےکی قدر 600 روپےکمی کےبعد ایک لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا دام 514 روپے کمی کےبعد ایک لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہے۔زیوارت کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط گولڈ کی فی 10 گرام قیمت 96980 روپے ہے۔عالم بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرگھٹ کرایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.