اسلام آباد:جی ڈی اے کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس نے کرپشن کیخلاف علم بلند کیا، وزیراعظم نے پارٹی میں ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم سے ملاقات میں آئندہ کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی
جی ڈی اے رہنماسابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کی پی ٹی آئی میں شمولیت
