کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی ایک تقریب میں سرفرازاحمد نے کہاکہ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، میں مسلسل محنت کر رہاہوں پی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے، کوشش ہوگی اچھی کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں اورمستقبل کے حوالے سے اچھی توقعات ہیں،شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر میں آمدخوش آئند ہےوہ مشکل وقت میں ٹیم کیلئے پرفارمنس دیتےرہے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.