میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اداکارہ بنوں گی آمنہ الیاس

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اداکارہ بنوں گی ماڈل کا کہنا ہے شوبز میں اتنے سالوں بعد بھی وہ آج بھی کیمرے کے سامنے جاتے ہوئے نروس ہوجاتی ہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کوئی امتحان ہے جو دینے جا رہی ہیں اور پتہ نہیں رزلٹ کیا ہوگا۔