وزیراعظم سخت بیمار

ویب ڈیسک:بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم  73 سالہ بیگم خالدہ ضیا کی حالت نازک، آئی سی یو میں داخل کرادیاگیا۔سکیورٹی حکام ،اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ ۔ملک بھر میں انٹیلی جنس ادارے متحرک سوشل میڈیا پر کڑی نظررکھنے کاحکم دیدیاگیا۔ تاکہ کوئی بھی سوشل میڈیا پر بی این پی کی صدر بیگم خالدہ ضیا کی جسمانی حالت کے بارے میں افواہیں نہ پھیلائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مغربی ممالک نے ہمارے گھر کی دہلیز پر جارحیت کی تو بھرپور جوابی وار کریں گے،روسی صدر

روس کےصدر ویلادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک…

FIA arrests ARY anchor

On Thursday, the Federal Investigation Agency (FIA) arrested ARY anchorperson Chaudhry Ghulam…

اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشال خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں…