برسوں بعد پاکستان میں‌ پہلی مرتبہ ہدف سے اربوں روپے زائد ٹیکس جمع

- Uncategorized @ur - June 30, 2021

اسلام آباد: ایف بی آر نے مالی سال 2020 کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کر لیا۔ ایف بی آر حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مالی سال کے اختتام پر کل محصولات کا حجم 4700 ارب سے تجاوز کر گیا۔ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 700 ارب روپے سے زائد اکٹھے کر لیے۔جسے بہت سراہا جارہا ہے

TAGS: