فحش فلمیں کیس میں شوہر کے بعد شلپا شیٹھی کےخلاف بھی گھیرا تنگ

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا فحش فلمیں کیس میں راج کندرا کے خلاف توممبئی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں لیکن اب ایک بارپھرپولیس نے شلپا شیٹھی سے سوالات پوچھنے سمیت اداکارہ کے فون کا ریکارڈ حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے اسی سلسلے میں ممبئی پولیس اداکارہ کوکسی بھی وقت سوال جواب کے لیے طلب کرسکتی ہے